وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشیائی پیرا کھیلوں میں تیر اندازی  کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے پر راکیش کمار اور سورج سنگھ کے ٹیم ورک کی ستائش کی ۔

انہیں ایک متحرک جوڑی قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی کامیابی نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

’’متحرک جوڑی راکیش کمار اور سورج سنگھ کو مبارکباد، مینس ڈبلز کمپاؤنڈ - اوپن ایونٹ میں پیرا آرچری میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ان کے غیر معمولی ٹیم ورک اوربہتر کارکردگی نے ہندوستان کے وقار میں اضافہ کیا ہے۔۔ان کے لیے نیک خواہشات۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Will walk shoulder to shoulder': PM Modi pushes 'Make in India, Partner with India' at Russia-India forum

Media Coverage

'Will walk shoulder to shoulder': PM Modi pushes 'Make in India, Partner with India' at Russia-India forum
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،5 دسمبر 2025
December 05, 2025

Unbreakable Bonds, Unstoppable Growth: PM Modi's Diplomacy Delivers Jobs, Rails, and Russian Billions