وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج غیرمعمولی صلاحیت والی کم عمر ہندوستانی شطرنج  کھلاڑی دیویہ دیشمکھ کو لندن میں ورلڈ ٹیم بلٹز چیمپئن شپ میں بلٹز سیمی فائنل کے دوسرے مرحلے میں عالمی نمبر 1 ہوو ایفان کے خلاف تاریخی جیت پر مبارکباد دی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:

‘‘عالمی ٹیم بلٹز چیمپئن شپ، لندن میں بلٹز سیمی فائنل کے دوسرے مرحلے میں دنیا کی نمبر 1، ہووایفان کو شکست دینے پر دیویہ دیشمکھ کو مبارکباد۔ ان کی کامیابی ان کے جذبے اور عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ بہت سے آنے والے شطرنج کے کھلاڑیوں کو بھی ترغیب دے گی۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔

@DivyaDeshmukh05’’

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Vietnam BrahMos deal already signed, Indonesia pact in final stages: Defence Secretary RK Singh

Media Coverage

Vietnam BrahMos deal already signed, Indonesia pact in final stages: Defence Secretary RK Singh
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 مئی 2026
May 30, 2026

Viksit Bharat in Motion: How PM Modi is Building a Self-Reliant Global India”