وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے داتوسیری انور ابراہیم کو ملیشیا کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ میں ملیشیا کے وزیر اعظم منتخب ہونے پر داتو سیری @انور ابراہیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں میں ہندوستان اور ملیشیا کے درمیان بڑھتی ہوئی کلیدی شراکتداری کو مزید مستحکم بنانے کے لئے مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY

Media Coverage

A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 9 مئی 2026
May 09, 2026

Citizens Celebrate India’s Civilisational & Economic Awakening Under PM Narendra Modi