وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نیوزی لینڈ کے عام انتخابات میں منتخب وزیراعظم  کرسٹو لکسن کو ان کی پارٹی کی فتح پر مبارک باد دی ہے۔

وزیراعظم نے ایکس پوسٹ میں کہا :

‘‘منتخب وزیراعظم  @chrisluxonmpکو عام انتخابات میں ان کی پارٹی کی فتح پر تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔میں بھارت-نیوزی لینڈ کے درمیان رشتوں کو مزید مستحکم کرنے کے لئے مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔’’

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Technical textiles critical to footwear sector

Media Coverage

Technical textiles critical to footwear sector
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 29 اپریل 2026
April 29, 2026

Leadership That Plays, Builds & Delivers: PM Modi’s Vision Igniting Youth, Women & Northeast India