وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چراغ بریٹھا اور راج کمار کو، ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا گیمز کے دوران مردوں کے ڈبلز بیڈمنٹن ایس یو 5 مقابلے میں ایک نقرئی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ۔

انہوں نے ان کے ٹیم ورک کی بھی ستائش کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’بیڈمنٹن میں مردوں کے ڈبلز ایس یو 5 مقابلے میں شاندار نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے @ChiragBaretha اور  @Rajkuma29040719 کو مبارکباد۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک ترین خواہشات۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Technical textiles critical to footwear sector

Media Coverage

Technical textiles critical to footwear sector
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 29 اپریل 2026
April 29, 2026

Leadership That Plays, Builds & Delivers: PM Modi’s Vision Igniting Youth, Women & Northeast India