وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈہ، ٹرمنل 2 کے ذریعہ ہوائی اڈوں کے زمرے میں ایک انٹیرئیر کے لیے خصوصی عالمی انعام 2023 جیتے جانے پر بنگلورو کے عوام کو مبارکباد دی۔

انہوں نے گذشتہ برس ٹرمنل عمارت کے افتتاح کی تصاویر بھی ساجھا کیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ایک قابل تحسین کارنامہ! بنگلورو کے عوام کو مبارکباد۔

کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈے کا ٹرمنل 2  فعال بنگلورو شہر کا محض ایک داخلی دروازہ ہی نہیں بلکہ یہ عمدہ فن تعمیر کا ایک نمونہ بھی ہے۔ یہ کامیابی فنکارانہ خوبصورتی کے ساتھ عالمی معیار کے بنیادی ڈھانچے کے امتزاج میں ملک کی بڑھتی ہوئی صلاحیت کی عکاسی کرتی ہے۔

گذشتہ برس ٹرمنل عمارت کے افتتاح کی چند جھلکیاں ملاحظہ کیجیے۔‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore

Media Coverage

APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جولائی 2026
July 19, 2026

Exports Booming, Skies Opening, Energy Transforming — PM Modi’s India in Full Flight