وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں کھیلے جارہے پیرالمپکس گیمز کے دوران نشانے بازی کے مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے کے لئے اونی لیکھارا کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا؛

’’ @ اونی لیکھا کی غیر معمولی کارکردگی! سخت محنت سے جیتے گئے طلائی تمغے کے لئے مبارکباد، یہ آپ کی فطرت میں شامل جفاکشی اور نشانے بازی کے کھیل کے تئیں آپ کے جذبے کی وجہ سے ہی ممکن ہو سکا۔  یہ حقیقی طور پر بھارتی کھیلوں کے لئے ایک خصوصی لمحہ ہے۔ آپ کی مستقبل کی کوششوں کے لئے نیک ترین خواہشات پیش کرتا ہوں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Make in India Electronics: Cos create 1.33 million job as PLI scheme boosts smartphone manufacturing & exports

Media Coverage

Make in India Electronics: Cos create 1.33 million job as PLI scheme boosts smartphone manufacturing & exports
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 دسمبر 2025
December 27, 2025

Appreciation for the Modi Government’s Efforts to Build a Resilient, Empowered and Viksit Bharat