وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشین گیمز میں مردوں کے تیر اندازی کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر اتانو داس، تشار شیلکے اور بومادیورا دھیرج کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘یہ ایک خوشی کا ایک لمحہ ہےکہ ہماری مین آرچیری ریکریو ٹیم چاندی کا تمغہ اپنے لے کر آئی ہے۔ مبارک ہو، @ArcherAtanu، Tushar Shelke اور @BommadevaraD، اپنی کوششیں  جاری رکھئے! آپ ک نے  لگن اور عزم  کے ساتھ  کارکردگی پر توجہ پر توجہ مرکوز کی ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Exports may hit $1 Tn in FY27 on new trade deals, tariff cuts

Media Coverage

Exports may hit $1 Tn in FY27 on new trade deals, tariff cuts
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 10فروری 2026
February 10, 2026

Stable Banks, Soaring Growth, Sectoral Wins: Celebrating India's Unstoppable Rise in 2026 Under PM Modi