وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  آج آشون مکوانا کو، ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران مردوں کے شطرنج بی 1 زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’مردوں کے شطرنج بی 1 زمرے (انفرادی) میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے آشون مکوانا کو مبارکباد۔

ان کی عمدہ کارکردگی نے بھارت کے پیرا کھیلوں کے تمغات کی فہرست میں ایک اور تمغے کا اضافہ کیا ہے۔ خدا کرے کہ وہ اپنی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھیں ۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک ترین خواہشات پیش کر رہا ہوں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Emerging cities see 42% growth in GCC jobs, outpacing metros: Report

Media Coverage

Emerging cities see 42% growth in GCC jobs, outpacing metros: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 مئی 2026
May 27, 2026

Strategic, Sustainable, Self-Reliant: How PM Modi is Building Viksit Bharat