وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دوحہ میں منعقدہ ایف آئی ڈی ای ورلڈ بلٹز شطرنج چمپئن شپ میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے پر ہندوستانی شطرنج کے گرینڈ ماسٹر ارجن ایریگیسی کو مبارکباد دی۔ یہ کامیابی ایف آئی ڈی ای ریپڈ شطرنج چمپئن شپ میں اس کے کانسے کا تمغہ جیتنے کے فوراً بعد ہوئی ہے، جو عالمی شطرنج کے میدان میں ہندوستان کے لیے ایک اور قابل فخر لمحہ ہے۔

 

ایکس، پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا:

 

‘‘شطرنج میں ہندوستان کی پیش قدمی جاری ہے!

 

حال ہی میں ایف آئی ڈی ای ریپڈ شطرنج چمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتنے کے بعد، دوحہ میں ایف آئی ڈی ای ورلڈ بلٹز شطرنج چمپئن شپ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ارجن ایریگیسی کو مبارکباد۔ ان کی مہارت، استقلال اور جذبہ مثالی ہے۔ ان کی کامیابیاں ہمارے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتی رہیں گی۔ میری نیک خواہشات ان کے ساتھ ہیں۔

@ArjunErigaisi’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Foreign traveller calls India's Vande Bharat sleeper a “Five-Star Hotel on Rails”; and the Internet agrees

Media Coverage

Foreign traveller calls India's Vande Bharat sleeper a “Five-Star Hotel on Rails”; and the Internet agrees
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Eminent industry leader Shri Ravi Kant meets the Prime Minister
July 18, 2026

Eminent industry leader Shri Ravi Kant met Prime Minister, Shri Narendra Modi earlier today and presented a copy of his book 'Leading from the Back - To Achieve the Impossible'.

The Prime Minister posted on X;

Eminent industry leader Shri Ravi Kant met PM @narendramodi earlier today and presented a copy of his book 'Leading from the Back - To Achieve the Impossible'.