وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دولت مشترکہ کھیل 2022 میں خواتین کے جیولین تھرو میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر انو رانی کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’انو رانی بہترین ایتھلیٹ ہیں۔ انہوں نے زبردست لچک اور اعلیٰ ترین مہارت کا مظاہرہ کیا۔ مجھے خوشی ہے کہ انہوں نے جیولن میں کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔ ان کے لئے بہت بہت مبارک باد۔ مجھے یقین ہے کہ وہ آنے والے برسوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتی رہے گی۔ #Cheer4India ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’

Media Coverage

‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جون 2026
June 12, 2026

Breaking Barriers, Building Bharat: PM Modi’s Historic Push for Gender Equality and Inclusive Growth