وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں مردوں کی 51 کلوگرام باکسنگ میں گولڈ میڈل جیتنے پر امت پنگھل کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کرکے کہا؛

با صلاحیت امت پنگھل کی بدولت ہمارے تمغوں کی تعداد میں ایک با وقار اضافہ ہوا ہے۔ وہ ہمارے سب سے زیادہ قابل تعریف اور ہنر مند باکسروں میں سے ایک ہیں، جنھوں نے سب سے زیادہ مہارت دکھائی ہے۔ میں انھیں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دیتا ہوں اور مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔ #Cheer4India

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump

Media Coverage

India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi