نئی دہلی:7؍ جولائی،2021۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اپنے تمام رفقاء کو مبارکباد دی ہے جنہوں نے آج حلف لیا۔ انہوں نے انہیں ان کی وزارتی مدت کار کے لئے نیک خواہشات پیش کی۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ’’میں ان تمام ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتاہوں جنہوں نے آج حلف لیا ہے اور ان کی وزارتی مدت کار کیلئے نیک خواہشات کااظہار کرتاہوں۔ ہم عوام کی امنگوں کو پورا کرنے اور ایک مضبوط اورخوشحال بھارت بنانے کیلئے  کام کرتے رہیں گے۔ #Govt4Growth‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Odisha’s Dhenkanal farmers export 3 tonne of mango to London

Media Coverage

Odisha’s Dhenkanal farmers export 3 tonne of mango to London
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 14 مئی 2026
May 14, 2026

Kisan Kalyan to Viksit Bharat: PM Modi Delivers Jobs, Markets & Dignity Across Rural and Industrial India