وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فالح کاظم الزیدی کو عراق کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ جناب مودی نے کہا کہ بھارت عراق کے ساتھ اپنے دیرینہ اور دوستانہ تعلقات  کو قدر کی نظر سے دیکھتا ہے اور تمام تر شعبوں میں اپنے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مضبوطی کے ساتھ پابند عہد ہے۔

جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’عراق کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر علی فالح کاظم الزیدی کو تہہ دل سے مبارکباد۔

بھارت عراق کے ساتھ اپنے دیرینہ اور دوستانہ تعلقات کو قدر کی نظر سے دیکھتا ہے اور تمام تر شعبوں میں اپنے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مضبوطی کے ساتھ پابند عہد ہے۔

میں انہیں نیک ترین خواہشات پیش کرتا ہوں اور دونوں ممالک  کی مشترکہ ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے پرامید ہوں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s contribution to BRICS: Nari Shakti moves from promise to delivery

Media Coverage

India’s contribution to BRICS: Nari Shakti moves from promise to delivery
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 جون 2026
June 30, 2026

Turning Challenges into Opportunities: PM Modi’s Vision for National Progress