وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اجے کمار کو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کی ٹی 64 -400 میٹر میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
’’ایشیائی پیرا گیمز میں مردوں کے ٹی64 - 400 میٹر میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر اجے کمار کو خراج تحسین۔ ان کی شاندار کامیابی ان کی لگن اور عزم کا اظہار کرتی ہے۔‘‘
Kudos to Ajay Kumar for clinching the Silver in the Men's 400m-T64 at the Asian Para Games. His outstanding accomplishment speaks volumes of his dedication and determination. pic.twitter.com/XVavTEuxU3
— Narendra Modi (@narendramodi) October 24, 2023


