وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کولمبیا کے صدارتی انتخابات میں ابیلارڈو دے لا اسپریلا کی کامیابی پر انہیں دلی مبارک باد پیش کی۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ ہندستان، کولمبیا کے ساتھ اپنی قریبی دوستی کو بہت اہمیت دیتا ہے، جو مختلف شعبوں میں مسلسل مضبوط ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا:

"میں آپ کو کامیاب دورِ صدارت کے لیے اپنی نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں اور آئندہ برسوں میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہوں۔"

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس  پر اپنے پیغام میں لکھا:

کولمبیا کے صدارتی انتخابات میں شاندار کامیابی پر ابیلارڈو دے لا اسپریلا کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔

ہندستان، کولمبیا کے ساتھ اپنی قریبی دوستی کو بہت اہمیت دیتا ہے، جو ہر شعبے میں مسلسل فروغ پا رہی ہے۔ میں آپ کے کامیاب دورِ صدارت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں اور مستقبل میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیےساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔"

 

@ABDELAESPRIELLA

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jo khelega woh khilega, always cheer for Bharat: PM Modi meets India's CWG medallists

Media Coverage

Jo khelega woh khilega, always cheer for Bharat: PM Modi meets India's CWG medallists
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 اگست 2026
August 10, 2026

History, Heritage & High Growth: Why India’s Youth Feel Unstoppable Under PM Modi’s Leadership