جمہوریہ سلوواکیہ کے صدر محترم جناب پیٹر پیلیگرینی نے ایک خصوصی تقریب میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو سلوواکیہ کے سب سے بڑے قومی اعزاز "دی آرڈر آف دی وائٹ ڈبل کراس، فرسٹ کلاس" سے نوازا۔

وزیر اعظم نے اس اعزاز پر سلوواکیہ کے صدر، حکومت اور عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے یہ ایوارڈ قبول کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز ہندوستان کے 140 کروڑ (1.4 بلین) عوام کی مخلصانہ کوششوں اور ہندوستان اور سلوواکیہ کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات کو خراج تحسین ہے۔

اس اعزاز کو دونوں ممالک کے عوام کے درمیان محبت، بھروسے اور گہری وابستگی کی علامت قرار دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے امید ظاہر کی کہ یہ اعزاز دونوں ممالک کی آنے والی نسلوں کو اپنے اس خاص دوستانہ رشتے کو مزید مضبوط کرنے کی ترغیب دے گا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Marvell to invest $250 million, double India workforce in 3 years

Media Coverage

Marvell to invest $250 million, double India workforce in 3 years
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30جولائی 2026
July 30, 2026

Aatmanirbhar in Action: How PM Modi Turned Vision into Export Multipliers & Safer Rails