وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شیلانگ سے لوک سبھا کے رکن ڈاکٹر رکی اے جے سنگکون کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا:

’’شیلانگ سے لوک سبھا کے رکن ڈاکٹر رکی اے جے سنگکون کے انتقال پر دکھ ہوا۔  انہیں میگھالیہ کے عوام کے لیے ان کی بے لوث خدمات کے لیے یاد رکھا جائے گا۔  اس مشکل وقت میں میرے احساسات ان کے اہل خانہ، دوستوں اور حامیوں کے ساتھ ہیں ۔  بھگوان ان کی آتما کو شانتی دے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nagaland gets its first natural gas supply via National Gas Grid

Media Coverage

Nagaland gets its first natural gas supply via National Gas Grid
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 اگست 2026
August 19, 2026

Defence to Diamonds: How PM Modi’s Vision Turned India into a Global Capability Hub