وزیر اعظم شری نریندر مودی نے راج یوگنی دادی ہردیہموہنی جی کے انتقال پر غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا، ”راج یوگنی دادی ہردیہموہنی جی کو انسانی مصائب کو کم کرنے اور معاشرتی امپاورمنٹ کی ان کی کوششوں کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انھوں نے عالمی سطح پر برہما کماری خاندان کے مثبت پیغام کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کے انتقال سے مجھے صدمہ ہوا ہے۔ اوم شانتی۔“

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation