وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجیہ سبھا کے ممبر ڈاکٹر مہیندر پرتاپ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ :
راجیہ سبھا کے ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر مہیندر پرساد کے انتقال پر انہیں صدمہ ہوا ہے ۔انہوں نے کئی سال تک پارلیمنٹ میں خدمت انجام دیں اور وہ کئی طبقوں کی خدمت کرنے میں پیش پیش تھے۔انہوں نے ہمیشہ بہار اور اس کے عوام کی بھلائی کی بات کی، میں ان کے کنبے کے تئیں تعزیت پیش کرتا ہوں اوم شانتی۔
Saddened by the passing away of Rajya Sabha MP Dr. Mahendra Prasad Ji. He served in Parliament for many years and was at the forefront of several community service efforts. He always spoke for the welfare of Bihar and its people. Condolences to his family. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 27, 2021