وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی آرتھوڈوکس چرچ کے سپریم سربراہ موران مار بیسلیوس مارتھوما پاؤ لوس دوم کے انتقال پر گہرے صدمے اور دکھ کا اظہار کیا۔اپنے ایک ٹوئیٹ پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ‘‘انہیں بھارتی آرتھوڈوکس چرچ کے سپریم سربراہ موران مار بیسلیوس مارتھوما پاؤ لوس دوم کے انتقال پر بہت صدمہ پہنچا ہے۔وہ خدمات اور جذبے کی ایک بڑی وراثت پیچھے چھوڑ گئے ہیں۔صدمے کی اس گھڑی میں میری تمام ترہمدردیاں آرتھو ڈوکس چرچ کے ممبران کے ساتھ ہیں،بھگوان ان کی آتما کو شانتی دے۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties

Media Coverage

'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،04 اگست 2026
August 04, 2026

From Auto PLI to Ramsar Sites: How India is Winning on Every Front Under PM Modi