وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے سابق وزیراعلیٰ جناب ترون گگوئی کی رحلت پر دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ترون گگوئی جی ایک ہردلعزیز رہنما اور ماہرمنتظم تھے۔ ان کے پاس آسام کے ساتھ ساتھ مرکز میں برسوں کا سیاسی تجربہ تھا۔ ان کے انتقال سے بیحد رنجیدہ ہوں۔ غم کی اس گھڑی میں ان کے غمزدہ اہل خانہ اور حامیوں کے ساتھ میری دلی تعزیت۔ اوم شانتی’’۔
Shri Tarun Gogoi Ji was a popular leader and a veteran administrator, who had years of political experience in Assam as well as the Centre. Anguished by his passing away. My thoughts are with his family and supporters in this hour of sadness. Om Shanti. pic.twitter.com/H6F6RGYyT4
— Narendra Modi (@narendramodi) November 23, 2020


