وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف کی طرف سے معاوضے کا اعلان کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے جھانسی میڈیکل کالج میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے یقین دلایا کہ ریاستی حکومت کی نگرانی میں مقامی انتظامیہ متاثرین کی ہر ممکن مدد کرنے میں مصروف ہے۔

X پر ایک پوسٹ میں انھوں نے لکھا،

”دل دہلا دینے والا! اتر پردیش کے جھانسی کے میڈیکل کالج میں آتشزدگی کا واقعہ دل کو دہلا دینے والا ہے۔ جن لوگوں نے اس میں اپنے معصوم بچوں کو کھو دیا ہے، ان کے تئیں میری گہری ہمدردی ہے۔ میں دعا کرتا ہوں کہ انھیں اس شدید غم کو سہنے کی ہمت ملے۔ مقامی انتظامیہ ریاستی حکومت کی نگرانی میں راحت اور بچاؤ کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے: وزیر اعظم @narendramodi۔“

جناب مودی نے جھانسی میڈیکل کالج، یوپی میں آتشزدگی کے حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کے لیے پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کے معاوضے کا بھی اعلان کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے۔

وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے X پر پوسٹ کیا:

”وزیراعظم @ narendramodi نے اتر پردیش کے جھانسی میڈیکل کالج میں آتشزدگی کے حادثے میں ہر مرنے والے کے لواحقین کے لیے پی ایم این آر ایف کی طرف سے 2 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے۔“

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Project Cheetah: How A Species Declared Extinct During Nehru Era Returned To India Under Modi Govt

Media Coverage

Project Cheetah: How A Species Declared Extinct During Nehru Era Returned To India Under Modi Govt
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister inaugurates Namo Hospital at Daman
June 05, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi today inaugurated the Namo Hospital at Daman. He stated that this is in line with the ongoing efforts towards providing quality health treatment to the people, noting that the hospital features modern facilities and will go a long way in addressing the healthcare needs of the Union Territory and surrounding areas.

The Prime Minister posted on X:

"In line with our efforts towards providing quality health treatment to the people, the Namo Hospital at Daman was inaugurated. It has modern facilities and will go a long way in addressing the healthcare needs of the Union Territory and surrounding areas."