وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلورو میں ایک عمارت کے گرنے سے ہوئے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے ہر مرنے والے کے لواحقین کے لیےپی ایم این آر ایف‘ سے 2 لاکھ اور روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے کے امداد کا اعلان کیا۔

 

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

’’بنگلور ومیں ایک عمارت کے گرنے سے ہوئے جانی نقصان سے غمزدہ ہوں۔ میری ہمدردیاں ان تمام لوگوں کے ساتھ ہیں، جنہوں نے اپنے عزیزوں کو کھو دیا ہے۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں ۔

’پی ایم این آر ایف ‘ سے ہرمرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے کی امداد دی جائے گی۔ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے

PM @narendramodi۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India remains among best-performing major economies: S&P Global

Media Coverage

India remains among best-performing major economies: S&P Global
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 19 اپریل 2026
April 19, 2026

Building a Stronger Bharat: Infrastructure Revolution, Economic Resilience & Inclusive Welfare Under PM Modi