اعظم نے پی ایم این آر ایف سے مالی امداد کا اعلان کیا

وزیر اعظم  جناب نریندر مودی  نے آج شمال مشرقی دہلی کے دیال پور علاقے میں ایک عمارت منہدم  ہونے سے ہوئے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا۔  انہوں نے ہلاک ہونے والے ہرایک فرد کے لواحقین کوپی ایم این آر ایف سے دو لاکھ روپے اور ہر ایک زخمی کو50000 روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔            

وزیر اعظم کے دفتر نے  ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:   

’’شمال مشرقی دہلی کے دیال پور علاقے میں عمارت گرنے سے ہوئے جانی نقصان پر غمزدہ ہوں۔ ان لوگوں سے تعزیت جو اپنے اعزا  کو کھو چکے ہیں۔ زخمیوں کے  جلد صحت یاب ہونے کی دعا کرتا ہوں۔ مقامی انتظامیہ متاثرین کی مدد کر رہی ہے۔

ہلاک ہونے والےہر  ایک فرد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے  2 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ ہر زخمی کو50,000 روپے دیے جائیں گے: وزیر اعظم نریندر مودی  @narendramodi‘‘

 

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
Operation Sindoor: A fitting blow to Pakistan, the global epicentre of terror

Media Coverage

Operation Sindoor: A fitting blow to Pakistan, the global epicentre of terror
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister hails the efforts being made under 'Project Lion'
May 21, 2025

The Prime Minister Narendra Modi hailed the efforts being made under 'Project Lion' which are ensuring the protection of lions in Gujarat along with providing them a favourable environment.

Responding to a post by Gujarat Chief Minister, Shri Bhupendra Patel on X, Shri Modi said:

“बहुत उत्साहित करने वाली जानकारी! यह देखकर बेहद खुशी हो रही है कि ‘प्रोजेक्ट लॉयन’ के तहत किए जा रहे प्रयासों से गुजरात में शेरों को अनुकूल माहौल मिलने के साथ ही उनका संरक्षण भी सुनिश्चित हो रहा है।”