وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج افغانستان میں زلزلے کے باعث جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایکس پر پوسٹ میں کہا:
‘‘افغانستان میں زلزلے کے باعث جانی نقصان پر گہرا افسوس ہے۔ اس مشکل وقت میں ہمارے احساسات اور دعائیں جاں بحق ہوئے افراد کے کنبہ کے ساتھ ہیں اور ہم زخمیوں کی جلد صحتیابی کی خواہش ظاہرکرتے ہیں۔ بھارت متاثرہ افراد کو ممکنہ انسانی امداد اور ریلیف فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔’’
Deeply saddened by the loss of lives due to the earthquake in Afghanistan. Our thoughts and prayers are with the bereaved families in this difficult hour, and we wish a speedy recovery to the injured. India stands ready to provide all possible humanitarian aid and relief to those…
— Narendra Modi (@narendramodi) September 1, 2025


