وزیر اعظم کا پی ایم این آر ایف سے مالی امداد کا اعلان

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں دیوار گرنے سے ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ۔انہوں نے   مرنے والے ہر شخص کے لواحقین کے لیے پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے  جب کہ زخمیوں کو 50,000 روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے

پی ایم او انڈیا کے ہینڈل سے ایکس پر پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا:

"آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں دیوار گرنے سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرا دکھ ہوا ۔ حادثہ میں جان گنوانے والے لوگوں سے میری تعزیت اور میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔

حادثہ میں مرنے والے ہرشخص کے لواحقین کو  پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے دیے جائیں گے ۔زخمیوں کو 50ہزار روپے کی  مالی امداد  دی جائے گی:  وزیر اعظم @narendramodi ‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
On Puri’s Grand Road, a devotee’s submission

Media Coverage

On Puri’s Grand Road, a devotee’s submission
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 جولائی 2026
July 16, 2026

Atmanirbhar to Inclusive: PM Modi’s Blueprint for a Self-Reliant, Empowered & Culturally Rooted Bharat