وزیر اعظم  جناب نریندرمودی نے اترپردیش کے بریلی میں ایک سڑک حادثے میں لوگوں کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیاہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا :

’’اترپردیش کے بریلی میں ہوئے سڑک حادثے سے بہت دکھ ہوا ہے ۔اس میں جان گنوانے والوں کے رشتہ داروں کے تئیں میری گہری تعزیت ۔غم کی اس گھڑی میں خدا انہیں  صبر عطا کرے:پی ایم‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jo khelega woh khilega, always cheer for Bharat: PM Modi meets India's CWG medallists

Media Coverage

Jo khelega woh khilega, always cheer for Bharat: PM Modi meets India's CWG medallists
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 اگست 2026
August 10, 2026

History, Heritage & High Growth: Why India’s Youth Feel Unstoppable Under PM Modi’s Leadership