متاثرین کے لیے پی ایم این آر ایف سے معاوضہ کی رقم کا اعلان کیا گیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے بیتول میں ایک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے متاثرین کے لیے وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے معاوضہ کی رقم کا بھی اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

‘‘بیتول، ایم پی میں ایک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان سے غمزدہ ہوں۔ سوگوار خاندانوں سے تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی  کے لئے دعا ہے ۔  پی ایم این آر ایف کی طرف سے  جاں بحق ہونے والے  افراد کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے کی معاوضہ کی رقم دی جائے گی۔ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے’’: وزیراعظم

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Tractor sales cross 10 lakh mark in FY26 on strong rural demand, GST cut

Media Coverage

Tractor sales cross 10 lakh mark in FY26 on strong rural demand, GST cut
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 12 اپریل 2026
April 12, 2026

Trust, Technology & Transformation: How India is Building a Viksit Bharat Under PM Modi