متاثرین کے لیے پی ایم این آر ایف کی جانب سے امدادی رقم کا اعلان

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے نوساری میں ایک سڑک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی ضیاع  پر گہرے رنج و غم  کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے نوساری، گجرات میں سڑک حادثے کے متاثرین کے لیے وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ(پی ایم این آر ایف) سے امدادی رقم دیے جانے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

’’نوساری میں سڑک حادثے کی وجہ سے جانوں کے ضیاع سے دکھی ہوں۔ میرے خیالات سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ مجھے امید ہے کہ زخمی ہونے والے جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔ ہر مرنے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف کی جانب سے 2 لاکھ روپے کی امدادی رقم دی جائے گی اور جو زخمی ہوئے ہیں ، انہیں 50-50 ہزار روپے دیئے جائیں گے: وزیر اعظم  مودی‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore

Media Coverage

APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جولائی 2026
July 19, 2026

Exports Booming, Skies Opening, Energy Transforming — PM Modi’s India in Full Flight