نئی دہلی،  17/جنوری 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف سماجی کارکن اور پدم ایوارڈ یافتہ محترمہ شانتی دیوی جی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ:

’’شانتی دیوی جی غریبوں اور محروموں کی ایک آواز کے طور پر یاد کی جائیں گی۔ انھوں نے مصائب کے تدارک اور ایک صحت مند و مبنی بر انصاف سماج کی تعمیر کے لئے بے لوثی سے کام کیا۔ ان کے انتقال سے دکھی ہوں۔ میرے خیالات ان کے اہل خانہ اور ان کے لاتعداد مداحوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation