وزیر اعظم نریندر مودی نے صحافت کی بلند آواز سر مارک ٹلیّ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ سر مارک ٹلی کا ہندوستان اور اس کے لوگوں کے ساتھ گہرا تعلق ان کے کاموں میں واضح طور پر جھلکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سر مارک کی رپورٹنگ اور بصیرت نے عوامی گفتگو پر ایک پائیدار نشان چھوڑا ہے ۔

وزیر اعظم نے سر مارک ٹلی کے سوگوار خاندان ، دوستوں اور مداحوں سے تعزیت کا اظہار کیا ۔

وزیر اعظم نے X پر لکھا ؛

"صحافت کی بلند آواز ، سر مارک ٹلی کے انتقال سے دکھی ہوں ۔ ہندوستان اور ہماری قوم کے لوگوں کے ساتھ ان کا تعلق ان کے کاموں میں جھلکتا تھا ۔ ان کی رپورٹنگ اور بصیرت نے عوامی گفتگو پر ایک پائیدار نشان چھوڑا ہے ۔ ان کے اہل خانہ ، دوستوں اور بہت سے مداحوں سے تعزیت ۔ "

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India launches ORV Sagar Manthan, boosting ocean research fleet

Media Coverage

India launches ORV Sagar Manthan, boosting ocean research fleet
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 اگست 2026
September 10, 2026

Beyond Metros, Beyond Borders: How India Is Rewriting Its Growth Story Under PM Modi