وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر خارجہ جناب نٹور سنگھ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے سفارت کاری اور خارجہ پالیسی کی دنیا میں ان کی شاندار خدمات کو یاد کیا، جو اپنی ذہانت اور شاندار تحریروں کے لیے بھی جانے جاتے تھے۔

 

جناب مودی نے X پر ایک پوسٹ میں لکھا:

 

”جناب نٹور سنگھ جی کے انتقال سے بہت دکھ ہوا۔ انہوں نے سفارت کاری اور خارجہ پالیسی کی دنیا میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں۔ وہ اپنی ذہانت کے ساتھ ساتھ اپنی شاندار تحریروں کے لیے بھی جانے جاتے تھے۔ دکھ کی اس گھڑی میں میرے جذبات ان کے اہل خانہ اور مداحوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی۔“

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
As Naxalism ends in Chhattisgarh, village gets tap water for first time

Media Coverage

As Naxalism ends in Chhattisgarh, village gets tap water for first time
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 13 اپریل 2026
April 13, 2026

Nari Shakti, 7% Growth & Global Respect: PM Modi Leadership Formula India is Celebrating