وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے سلمبر اسمبلی حلقہ سے اسمبلی رکن جناب امرت لال مینا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے ان کے تنظیمی کام  کاج  اور علاقے کی ترقی کے لیے ان کے عزم کو یاد کیا۔

وزیر اعظم مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’ راجستھان  کے سلمبر سے بی جے پی ایم ایل اے، امرت لال مینا جی کے انتقال سے گہرا دکھ ہوا ہے۔ وہ پارٹی کے ایک محنتی کارکن تھے، جنہوں نے اپنے علاقے کی ترقی کے ساتھ ساتھ تنظیم کو مضبوط بنانے میں گراں قدر تعاون کیا۔" غم کی اس گھڑی میں ان کے کنبے اور ان کے بہی خواہوں سے اپنی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں!۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
99.92% villages in India covered with banking outlets within 5 km radius: Govt

Media Coverage

99.92% villages in India covered with banking outlets within 5 km radius: Govt
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،31 مارچ 2026
March 31, 2026

 Building a Resilient Bharat: Record Progress in Banking, Infrastructure, EVs, and Conservation Under PM Modi