وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کاشی ودوت پریشد کے صدر پروفیسر رام یتنا شکلا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے پروفیسر شکلا  کے انتقال کو علمی، روحانی اور ثقافتی دنیا کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا:

’’کاشی ودوت پریشد کے صدر پروفیسر رام یتنا جی کا انتقال  تعلیمی، روحانی اورثقافتی دنیا کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے ۔ انہوں نے سنسکرت زبان اور روایتی شاستروں کےتحفظ میں اہم رول ادا کیا۔ دکھ کی اس گھڑی  میں ان کے متعلقین کے تئیں میری ہمدردیاں ہیں۔اوم شا نتی‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Teachers: The artists of education

Media Coverage

Teachers: The artists of education
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 اگست 2026
September 07, 2026

Vasudhaiva Kutumbakam in Action: Tech Hub, Border Villages, Global Leadership by PM Modi