وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اترپردیش کے فریدپور سے قانون ساز اسمبلی کے رکن ڈاکٹر شیام بہاری لال جی کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا:
’’اترپردیش کے فریدپور کے رکن اسمبلی ڈاکٹر شیام بہاری لال جی کی رحلت سے بہت دُکھ ہوا ہے۔وہ عوامی فلاح و بہبود کے لیے وقف بھاجپا کے محنتی رہنما تھے، جن کی رحلت سے پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے۔ غم کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور حامیوں کے ساتھ میری گہری تعزیت ہے۔ اوم شانتی!‘‘
उत्तर प्रदेश के फरीदपुर के विधायक डॉ. श्याम बिहारी लाल जी के निधन से अत्यंत दुख हुआ है। वे जनहित में समर्पित भाजपा के एक कर्मठ नेता थे, जिनके जाने से पार्टी को अपूरणीय क्षति हुई है। शोक की इस घड़ी में उनके परिजनों और समर्थकों के प्रति मेरी गहरी संवेदनाएं। ओम शांति! pic.twitter.com/TCv0ddOg3B
— Narendra Modi (@narendramodi) January 2, 2026


