وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مشہور کارڈیک سرجن ڈاکٹر کے ایم چیریئن کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر کے ہینڈل نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’ڈاکٹر کے ایم چیریئن کی رحلت پر غمگین ہوں، جو ہمارے ملک کے ممتاز ترین ڈاکٹروں میں سے ایک تھے۔ امراض قلب  کے لیے ان کا تعاون  نہ صرف متعدد زندگیاں بچانے میں بلکہ مستقبل کے ڈاکٹروں کی رہنمائی میں ہمیشہ اہم مانا جائے گا۔ تکنالوجی اور اختراع پر ان کے ذریعہ دیا جانے والا زور ہمیشہ نمایاں رہا۔ غم کی اس گھڑی میں میرے خیالات و احساسات ان کے کنبے اور ان کے احباب کے ساتھ ہیں:وزیر اعظم جناب نریندر مودی  PM @narendramodi ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour