وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق چیف جسٹس آف انڈیا جناب اے ایم احمدی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’سابق چیف جسٹس آف انڈیا، جناب اے ایم احمدی جی کے انتقال سے دکھی ہوں۔ ایک وکیل اور جج کے طور پر ان کا ایک ممتاز کیریئر تھا۔ انہوں نے ہماری عدلیہ کو مزید موثر بنانے  کے لئے قابل ذکر رول ادا کیا۔ ان کے اہل خانہ سے تعزیت۔  میں ان کی روح کے  سکون کے لئے دعا کرتا ہوں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Foreign traveller calls India's Vande Bharat sleeper a “Five-Star Hotel on Rails”; and the Internet agrees

Media Coverage

Foreign traveller calls India's Vande Bharat sleeper a “Five-Star Hotel on Rails”; and the Internet agrees
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،18 جولائی 2026
July 18, 2026

From Solar Canals to Hydrogen Mobility: Hon’ble PM Modi’s Blueprint for a Sustainable & Self-Reliant India