وزیراعظم جناب نریندرمودی  نے رکن پارلیمنٹ اورسابق وزیرجناب رتن لال کٹاریہ کی وفات پراپنے گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘رکن پارلیمنٹ اورسابق  وزیرجناب رتن لال کٹاریہ جی کے انتقال پردکھ ہواہے ۔ انھیں عوامی خدمت اور سماجی انصاف کے تئیں ان کے گراں قدر تعاون کے لئے ہمیشہ یاد رکھاجائے گا۔ انھوں نے ہریانہ میں بی جے پی کومضبوط بنانے میں کلیدی کرداراداکیاتھا۔ ان کے اہل خانہ اورحامیوں سے تعزیت –اوم شانتی ۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
After Modi's Push For Domestic Tourism, Here Are 8 Places Seeing A Surge

Media Coverage

After Modi's Push For Domestic Tourism, Here Are 8 Places Seeing A Surge
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،25 مئی 2026
May 25, 2026

Economic Powerhouse Meets Compassionate Leadership: India’s Rise Under PM Narendra Modi