وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی ماہر اقتصادیات اور وزیر اعظم کے اقتصادی مشاورتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر بیبک دیبرائے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

 

وزیر اعظم نے ’ایکس‘ پر اپنی پوسٹ میں لکھا:

 

’’ ڈاکٹربیبک دیبرائے جی ایک بلند پایہ  کے اسکالر تھے، متنوع شعبوں جیسے معاشیات، تاریخ، ثقافت، سیاست، روحانیت اور بہت  سے دیگر شعبوں میں بھی مہارت رکھتے تھے۔انہوں نے اپنے کاموں کے ذریعہ ہندوستان کے فکری منظر نامے پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔انہوں نے عوامی پالیسی میں شراکت کے علاوہ، ہماری قدیم تحریروں پر کام کرنے اور انہیں نوجوانوں کے لیے قابل رسائی بنانے  میں  لطف محسوس کیا۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour