وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈی آر ڈی او کے سابق ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر وی ایس اروناچلم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’ڈاکٹر وی ایس اروناچلم کے انتقال سے سائنسی برادری اور اسٹریٹجک دنیا میں ایک بڑا خلا پیدا ہو گیا ہے۔ ان کے علم، تحقیق کے  تئیں  جنون اور ہندوستان کی سیکورٹی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے میں بھرپور تعاون کے لیے انہیں کافی پسند کیا گیا۔ ان کے اہل خانہ اور خیر خواہوں سے تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's EV charging stations cross 29,000, rise nearly six-fold since 2022

Media Coverage

India's EV charging stations cross 29,000, rise nearly six-fold since 2022
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 1 اگست 2026
September 01, 2026

#ModiHaiTohMumkinHai: Economy, Diplomacy and Atmanirbhar Milestones in One Social-Media Sweep