وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے لیہہ کے نزدیک ہوئے ایک حادثے میں بھارتی فوج کے جوانوں کی جانوں کے اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے حادثے میں زخمی جوانوں کی جلد صحتیابی کی بھی دعا کی ہے۔

وزیراعظم نے اپنی ایکس پوسٹ میں کہا

’’لیہہ کے قریب ہونے والے اس حادثے سے دکھ پہنچا ہے، جس میں ہم نے بھارتی فوج کے جوانوں کو کھودیا ہے۔ ملک ان کی عظیم خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔سوگوار خاندانوں سے میری تعزیت۔  زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہوں: وزیراعظم @ نریندر مودی‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Best Never The Loudest': Bear Grylls Gives Shoutout To ‘Powerful Leader’ PM Modi

Media Coverage

'Best Never The Loudest': Bear Grylls Gives Shoutout To ‘Powerful Leader’ PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 جولائی 2026
July 15, 2026

Rooted in Tradition, Built for Tomorrow: PM Modi’s Blueprint for a Developed India