وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سیرم انسٹی ٹیوٹ واقع پنے میں آتشزدگی میں جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، جناب مودی نے کہا، ’’ @ SerumInstIndia میں آتشزدگی سے ہوئے جانی نقصان پر ازحد رنجیدہ ہوں۔ غم کی اس گھڑی میں، میرے جذبات و احساسات مہلوکین کے کنبوں کے ساتھ ہیں۔ میں دعا کرتا ہوں کہ زخمی ہونے والے افراد جلد از جلد صحتیاب ہوجائیں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties

Media Coverage

'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،04 اگست 2026
August 04, 2026

From Auto PLI to Ramsar Sites: How India is Winning on Every Front Under PM Modi