متاثرین کے لئے وزیراعظم قومی راحتی فنڈ (پی ایم این ا ٓر ایف) سے مالی امداد کا اعلان

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے چمپاوت میں سڑک حادثہ میں ہوئے جانی نقصان پر گہرے دکھ کااظہار کیا ہے اور جانی نقصان پر تعزیت کابھی اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے متاثرین کےلئے وزیراعظم کے قومی راحتی فنڈ پی ایم این آر ایف سے مالی امداد کابھی اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا ہے :

‘‘اتراکھنڈ کے چمپاوت میں ہوا حادثہ دردناک ہے ، ا س میں جن لوگوں کی موت ہوئی ہے میں ان کے کنبے کےتئیں اپنے ا فسوس اور ہمدردی کااظہار کرتا ہوں، مقامی انتظامیہ راحت اوربچاؤ کام میں جٹی ہوئی ہے :پی ایم’’

‘‘پی ایم @narendramodi نے اتراکھنڈ میں ہوئے سڑک حادثے میں مرنے والے افراد کے  اہل خانہ کے لئے پی ایم این آر ایف سے2 لاکھ روپئے کی مالی مدد کااعلان کیا ہے اور زخمیوں کو50 ہزار روپئے دیئے جائیں گے’’۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's electronics production rises 6-fold, exports jump 8-fold since 2014: Ashwini Vaishnaw

Media Coverage

India's electronics production rises 6-fold, exports jump 8-fold since 2014: Ashwini Vaishnaw
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 دسمبر 2025
December 28, 2025

PM Modi’s Governance - Shaping a Stronger, Smarter & Empowered India