وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پریاگ راج مہا کمبھ میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ سے بات کی ہے اوراس حادثے میں متاثرہ افراد کی مدد کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ جناب مودی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’پریاگ راج مہا کمبھ میں جو حادثہ ہوا وہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اس میں جن عقیدت مندوں  نے اپنے رشتے داروں کو کھویا ہے ،ان کے تئیں میری تعزیت۔ اس کے ساتھ ہی میں سبھی زخمیوں کے جلد صحتیاب ہونے کی دعا کرتا ہوں۔ مقامی انتظامیہ متاثرین کی  ہر ممکن مدد میں لگی ہوئی ہے اس سلسلے میں میں نے وزیر اعلیٰ یوگی جی س بت چیت کی ہےاور میں لگاتار ریاستی سرکار کے رابطے میں ہوں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India remains fastest-growing major economy, domestic investors power market resilience

Media Coverage

India remains fastest-growing major economy, domestic investors power market resilience
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 مارچ 2026
March 15, 2026

Empowering Bharat: From Loans to Global Leadership Under PM Modi