نئی دہلی، 10 مارچ 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چمبا، ہماچل پردیش میں بس حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا  ہے۔

وزیر اعظم نے کہا، ’’ہماچل پردیش کے چمبا میں ایک بس کے کھائی میں گر جانے کی خبر سے انتہائی غمزدہ ہوں۔ اس حادثے میں جن لوگوں کو اپنی جان گنوانی پڑی ہے، میں ان کے کنبے کے اراکین کے تئیں اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ اس کے ساتھ ہی حادثے میں زخمی افراد کے جلد از جلد صحتیاب ہونے کی امید کرتا ہوں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation