وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے گولاگھاٹ میں المناک سڑک حادثےکی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پرتعزیت کااظہار کیا ہے۔

انہوں نے اس حادثے میں مرنے والے  ہرکنبے کے لئے پی ایم این آر ایف سے دو دولاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے جبکہ زخمیوں کے لئے  پچاس  پچاس ہزارروپے دینے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ آسام کے  گولا گھاٹ  میں سڑک حادثے کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پر دکھ ہوا ہے۔ حادثے میں مرنےوالے سوگوار کنبوں کو تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور زخمیوں کے لئے جلدسے جلد راحت  اور صحتیابی کے لئے دعاگوہوں ۔ مقامی انتظامیہ متاثرہ  لوگوں کو سبھی ممکنہ امداد فراہم کررہی ہے ۔ مرنے والے ہرشخص کے کنبے کو پی ایم این آر ایف سے، دو  دو لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے گی اور زخمیوں کو پچاس پچاس ہزار روپے دئے جائیں گے: وزیراعظم ’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s Defence Exports Explode: ₹40,000 Crore Milestone Signals a New Manufacturing Era

Media Coverage

India’s Defence Exports Explode: ₹40,000 Crore Milestone Signals a New Manufacturing Era
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares moments from his metro journey to and from the SRCC programme
September 05, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi today shared glimpses of his metro journey while traveling to and from the SRCC programme.

In a post on X, the Prime Minister shared:

"Metro moments…

On the way to the SRCC programme and back."