وزیر اعظم نےپی ایم این آر ایف سے مدد کا اعلان کیا

وزیر اعظم نے اتراکھنڈ کے ٹہری گڑھوال ضلع میں ایک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا۔ افسوسناک واقعے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔

وزیر اعظم نےپی ایم این آر ایف سے مہلوکین کے لواحقین کو فی 2 لاکھ اور روپے اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے امداد کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’اتراکھنڈ کے ٹہری گڑھوال ضلع میں ایک حادثے کی وجہ سے جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے۔ میں ان لوگوں کے تئیں تعزیت کرتا ہوں جنہوں نے اس حادثے میں اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ زخمیوں کے جلد از جلد صحت یاب ہونے کی امیدکرتاہوں۔

پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے ان لوگوں کے لواحقین کو دیئے جائیں گے جنہوں نے اپنی جانیں گنوائیں۔ زخمیوں کو 50ہزار روپے دئے جائیں گے۔‘‘وزیر اعظم مودی

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
West Asia conflict: 59 India-bound vessels transited Hormuz since war

Media Coverage

West Asia conflict: 59 India-bound vessels transited Hormuz since war
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 جولائی 2026
July 22, 2026

From Scholarships to Homes to High-Speed Rail: Inclusive Growth Under PM Modi’s Leadership