وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ماتا ویشنو دیوی بھون میں بھگدڑ کے دوران ہوئی اموات پر اپنے گہرے رنج و غمم کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’ماتا ویشنو دیوی بھون میں مچی بھگدڑ کے دوران لوگوں کی اموات پر بیحد غمزدہ ہوں، مہلوکین کے اہل کنبوں سے تعزیت کرتا ہوں۔  زخمیوں کی جلد صحت یابی کےلئے دعاگو ہوں۔ جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر جناب منوج سنہا جی، وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ جی،  نتیا نند رائے بی جے پی جی سے بات کی اور حالات کا جائزہ لیا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Cabinet approves ₹1,570 crore ship repair facility at Vadinar, Gujarat

Media Coverage

Cabinet approves ₹1,570 crore ship repair facility at Vadinar, Gujarat
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 6 مئی 2026
May 06, 2026

New India, New Pride: When Self-Reliance Meets Results — A Tribute to PM Modi