وزیر اعظم نے گجرات کے ولساڈ ضلع میں ایک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا۔ اس المناک واقعے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

"گجرات کے ولساڈ میں ایک حادثے میں جانوں کے ضیاع کا سن کر افسوس ہوا ہے۔ غم کی اس گھڑی میں میری تعزیت سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہے۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں: وزیر اعظم @narendramodi"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Beyond Make in India: Building a globally competitive manufacturing ecosystem

Media Coverage

Beyond Make in India: Building a globally competitive manufacturing ecosystem
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،6 جون 2026
June 06, 2026

Viksit Bharat Rising: PM Modi's Vision Powers Energy, Defense & Digital Dominance